شامت آ گئی ، پانامہ کیسز کا پنڈورا باکس دوبارہ کھل گیا
نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔
ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔
پہلے مرحلے…