سیکیورٹی انتظامات میں ناکامی،سپیکرنے8اہلکاروں کومعطل کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس میں غیرمتعلقہ افرادکےداخلےپرسپیکرقومی اسمبلی نےآٹھ سیکیورٹی اہلکارمعطل کردئیے۔
ذرائع کےمطابق یہ اہل کار پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلے دروازوں پر تعنیات تھے بغیر کارڈ کے غیر متعلقہ افراد کو اندر جانے دیا…