سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹر سید مشاہد حسین نے پاکستان، چین اور افریقا کےگلوبل ساؤتھ کا حصہ ہونے کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے زاویے کو وسیع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس…