سینیٹر فیصل سلیم ممبر پارلیمنٹری بورڈ آئی ایم ایف و ورلڈ بینک منتخب
کراچی(نیوزڈیسک)سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے ہیں۔
دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم…