سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس…