سینیٹ الیکشن،مراد سعید، اعظم سواتی،محمود خان کے کاغذات مسترد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا…