سیلاب کے پیش نظر 105 سکول بند کر دیئے گئے
ظفرگڑھ میں سیلاب کے پیش نظر ضلع بھر کے 105 سکول بند کر دیئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق دریائے چناب میں سیلاب کے باعث کئی علاقوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے سبب ضلع مظفر گڑھ کے 105 اسکول بند کر دیئے گئے ہیں۔
اس…