سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا:…
**بلاول بھٹو زرداری کا اپیل: سیاسی تقسیم ختم کرکے ملک کو معاشی بحران سے نکالیں**
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی مفاہمت اور قومی…