سڑکوں پرٹریفک کا خونی کھیل، ایک گھنٹے میں 2 افراد کچل ڈالے گئے
کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری ہے ایک گھنٹے میں بچی سمیت دو افراد کو کچل کر موت کی نیند سلا دیا گیا۔
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن یہاں کے شہری کی جان سب سے زیادہ سستی ہے۔ شہر قائد کے حوالے سے مشہور ہوتا جا رہا…