سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری پرآئی جی اسلام آباد پر شدید برہم، رہا کرنے کا حکم…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس سے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی گرفتاری پرسپیکر سردار ایاز صادق نے آئی جی اسلام آبادکو ٹیلی فون کیا اور شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے تمام گرفتار ارکان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے…