سپریم کورٹ نے اکثر طاقتور کا ساتھ دیا عوام کا نہیں: جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔
8 نومبر کو لکھے گئے اس خط میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ اکثر طاقتور طبقے کے ساتھ…