سپریم کورٹ میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کےبرابر کرنے کی درخواست دائر
پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنےکی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ہے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار…