سٹینفورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ہوا سے پینے…
سٹینفورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسا جدید اور دیرپا ہائیڈروجل تیار کرلیا ہے جو فضا میں موجود نمی کو جذب کرکے سورج کی روشنی کی مدد سے پینے کے پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ…