سوشل میڈیا کی ویڈیوز اور تصاویر سے اہداف کی نشاندہی؛ اسرائیل کا نیا خفیہ یونٹ کیسے کام کر رہا ہے؟
ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے انٹیلی جنس کے میدان میں ایک نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے ایک خصوصی یونٹ قائم کیا ہے جو عوامی معلومات اور سوشل میڈیا ڈیٹا کو استعمال کر کے معلومات حاصل کرتا ہے۔ اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس…