سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
سوات(نیوز ڈیسک)سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین مطلوب دہشتگرد ہلاک سوات کی تحصیل بریکوٹ میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد…