سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں،سفیر ہنرک پرسن
کراچی(نیوزڈیسک)سوئیڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوئیڈش کمپنیاں ابھی کم ہیں، کمپنیاں آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں۔
کراچی میں اسٹاک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہنرک پرسن نے کہا کہ میں انہیں سمجھاتا ہوں بلوچستان…