سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، دفعہ 144 کے تحت صوبے میں ایک ماہ تک جلسے، جلوس، ریلیاں اور دھرنے منعقد کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔…