سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھارت کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردی
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو "معطل" کرنے کا اعلان انتہائی…