سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر، خریداری شروع کرنے کا اعلان کر دیا
وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کر دی ہے۔
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی…