سندھ ، خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کب ہونگے ؟ جانیں
کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا…