سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا
ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے دو جبکہ کپتان حنان شاہد نے ایک گول کیا۔
پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد…