سفارتکار تارکین وطن کی حکومتوں پر امیگریشن محدود کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تارکین وطن کی امریکہ آمد کو محدود کرنے کے لیے دیگر حکومتوں پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات…