سعودی عرب نے اسرائیلی نقشہ مسترد کر دیا
سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
رپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کیے ہیں،سعودی عرب کا کہنا ہے کہ نقشوں میں عرب…