سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟
لندن(نیوزڈیسک)سال 2024 کا پہلا سورج چار دن بعد 8 اپریل کو متوقع ہے جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔
سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2…