سابق کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کروالی،لڑکی بن گیا
سابق بھارتی کرکٹر سنجے بانگر کے بیٹے 23 سالہ آریان نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنی شناخت انایا کے نام اور حوالے سے ظاہر کی ہے۔
سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے 11ماہ کے طویل سفر کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی…