سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا
کراچی: سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا، ایس بی سی اے کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے سابق صدر عارف علوی جو کہ ڈینٹسٹ بھی ہیں، ان کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا ہے، سندھ…