سابق صدر عارف علوی کو عدالت سے اچھی خبر مل گئی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، عدالت نے ان کی 20 دن کے لیے حفاظتی…