سابق رکن قومی اسمبلی کے بھائی انتقال کر گئے
سابق رکن قومی اسمبلی انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ سعید اللّٰہ خان میانوالی میں انتقال کر گئے ہیں ،اہلِ خانہ کے مطابق سعید اللّٰہ خان کچھ عرصے سے علیل تھے۔
اہلِ…