رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں خدمات کی برآمدات 1.39 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستان کی خدمات (Services) کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی مجموعی مالیت 1.39 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
مالی سال 2026 کے دوسرے مہینے میں خدمات کی…