رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی
کراچی: سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ صوبے میں اب تک 9 ہزار 638 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے 4 ہزار 540 کا تعلق کراچی سے ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…