Browsing Tag

رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار،فافن رپورٹ آ گئی،تفصیلات دیکھیں

رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب شفاف قرار،فافن رپورٹ آ گئی،تفصیلات دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا۔ فافن رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں 40 فیصد سے زائد…