راولپنڈی ٹیسٹ ،پاکستان 344 رنز بنا کر آؤٹ، 77 رنز کی برتری حاصل
انگلینڈ کے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور سعود شکیل کی شاندار سنچری کی بدولت 77 رنز کی برتری حاصل کر لی۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی…