راولپنڈی میں موسمِ سرما کی وجہ سے ڈینگی کا زور ٹوٹنے لگا
راولپنڈی میں درجہ حرارت میں کمی نے ڈینگی کی سرگرمیوں کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں موسم سرما کے نتیجے میں ڈینگی کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے دس کیسز رپورٹ ہوئے…