راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
جامشورو میں المنظر پل کے مقام پر کے بی فیڈر نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے، ریسکیو حکام نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے 2 نوجوانوں کو ڈوبنے سے بچالیا۔
ریسکیو حکام ذرائع کا کہنا ہے کہ جامشورو میں المنظر پل کے مقام پر کے بی فیڈر…