ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی، سندھ بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی کونسلز سمیت تمام سرکاری ادارے 4…