دورہ جنوبی افریقہ،ٹیم کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ریڈ بال اور وائٹ بال کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے جب کہ شاہین آفریدی کو صرف وائٹ بال اسکواڈ میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک…