دوران قید کون سی بیماریاں رہیں؟ عمران خان کا 2 سالہ میڈیکل ریکارڈ عدالت میں پیش
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جمع کرا دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت کی، جس…