دواپریل کو سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق میں واضح کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور سالمیت کے…