دنیا کھیل کا سب سے بڑا ایونٹ آج اختتام پذیر ہوگا
پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اولمپکس 2024 آج ختم ہوجائیں گے۔
پھولوں کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والا کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس 17 روز تک شائقین کو محظوظ کرنے کے…