دل کی اچھی صحت کیلئے سونے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کی صحت کے لیے سونے کا وقت بھی بہت اہم ہے۔ تحقیق کے مطابق جو لوپ رات دس سے گیارہ بجے کے درمیان سوتے ہیں، ان میں امراض قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
یورپین ہارٹ جرنل ڈیجیٹل ہیلتھ میں شائع ہونے والی…