دبئی ائیرشو: دوست ملک کیساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط
دبئی ائیر شو 2025 میں جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری طیارہ خصوصی توجہ کا مرکز رہا اور اس دوران ایک دوست ملک کے ساتھ جے ایف17 تھنڈر کی خریداری کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط بھی ہوئے۔
خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی…