خیبر پختونخواہ کے صحافیوں کا ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں پر عوامی آگاہی اجاگر کرنے کا…
پشاور(نیوزڈیسک)ہندوکش اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کی سرزمین خیبر پختونخواہ شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی قدرتی توازن کو خطرے میں ڈال رہی ہے، گلیشیئرز کے پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاو تیز ہورہا ہے، پختونخوا کے…