خیبر سے تعلق رکھنے والے اسرار الحق کی عراق میں ہونیوالے آرچری مقابلوں میں شرکت خوش آئند ہے ، امتیاز…
عراق میں ہونیوالے ایشیا کپ آرچری کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے تیرانداز محمد اسرار پاکستان کیلئے بڑا اعزازہے اور امید ہے کہ وہ عراق میں ہونیوالے ا س مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے یہ بات خیبرپختونخواہ آرچری…