Browsing Tag

خوفناک ٹریفک حادثات ،کئی افراد جاں بحق

ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی

بلوچستان کے شہر ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ایک حادثہ ژوب کے قریب بادن زئی کے مقام پر پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی…