خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات
بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق بھکر میں جعلی پیر خواتین سے زیادتی کرتا اور ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ شیر گڑھ سے ملزم کو گرفتار کرکے ویڈیوز برآمد…