خاتون ڈاکٹر کی درخواست پر سب انسپکٹر نوکری سے برخاست، اسلام آباد پولیس کی انکوائری مکمل
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق خاتون ڈاکٹر کی جانب سے سب انسپکٹر کے خلاف دی گئی درخواست پر انکوائری مکمل کر لی گئی ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے انکوائری کی روشنی میں سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
بھاری چالان…