حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔
واسا ذرائع کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزار سے زائد روپے واجب الادا ہیں، نادہندہ ادارے واسا کے پانی کے وسائل…