حکومت خیبر پختونخوا کا پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔
خیبر پختونخوا بورڈ اف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا پی آئی اے…