حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے ٹائم لائن کا مسئلہ نہیں ہے،…