حلفاً کہتی ہوں پنجاب میں 100 فیصد نوکریاں میرٹ پر دیں،وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا دعویٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہے کہ میری کابینہ میں 95 فیصد نوجوان ہیں، تمام نوجوانوں کے سامنے اقرار کرتی ہوں، ایک بھی نوکری سفارش پر نہیں ملی، 100 فیصد میرٹ پر نوکریاں دی گئی ہیں، حلفاً اقرار کرتی ہوں کہ ایک بھی…